Welcome to Atta Ullah Khan Esakhailvi's fans club!
You have found exactly the right website to know everything about the legendary great Pakistani singer Atta Ullah Khan Niazi Sajid (Esakhailvi), this website is dedicated to him and you can explore Atta Ullah Khan's portfolio and the numerous awards he has achieved for his great work and also catch with all his latest events. The purpose for this website is to gather all the fans of Atta Ullah Khan Niazi Sajid (Esakhailvi) around the world and if you would like to be a part of this and share the same passion and love for the Legendary Atta Ullah Khan Niazi Sajid (Esakhailvi) then simply go to the Fans Room and follow the instructions and you also have the option to join the Fans Community to share your ideas, opinions and meet other fans worldwide who share the same interest of Atta Ullah Khan Niazi Sajid (Esakhailvi) just like yourself.
ویلکم ٹو عطاء اللہ خان فینز کلب ہوم پیج
ہم آپ کو عطاء اللہ فینز کلب.کوم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم نے عظیم اور معروف پاکستانی گلوکار عطاء اللہ خان نیازی ساجد (عیسی خیلوی) کے بارے میں ہر قسم کی معلومات بہم پہنچانے کیلئے ایک فین کلب کی بیان رکھی ہے۔ یہ فین کلب لالا جی سے ممنون کر دیا ہے تا کہ آپ انکے منصب، لا تعداد حاصل کردہ ایوارڈز اور انکے عظیم کام کے علاوہ انکے حالیہ واقعات سے بھی آگاہ ہو سکیں۔ اس فین کلب کا مقصد دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ان تمام لوگوں کو یکجا کرنا ہے جو عطاء اللہ خان نیازی ساجد (عیسی خیلوی) کے مداع ہیں۔ اگر آپ اس فین کلب کا حصہ بننے کے خواہش مند ہیں اور انکے بارے میں ہماری طرح کا جذبہ و محبت رکھتے ہیں تو پھر آپ فینز روم میں جائیں اور ہدایات کے مطابق عمل کریں تو پھر آپ مداحین کے گروپ میں شامل ہو کر دنیا میں موجود ان کے دیگر مداح خوانوں سے مل سکتے ہیں اور ان کے خیالات اور ان کی آراء میں شریک ہو سکیں گے۔