Comments:
عمر چھوٹی ہے مگر درد پرانے دیکھے ہم نے اس دور میں حالات عجب سے دیکھےکھیلنے کودنے کی عمر میں ہم نے اکثرمسکراتے ہوئے چہروں میں بہانے دیکھےوقت نے چھین لی معصوم سی بچپن کی ہنسیاب تو یادوں میں وہ گزرے ہوئے زمانے دیکھےلوگ کہتے ہیں کہ کم سن ہے ابھی نادان ہےہم نے نادانی میں پختہ وہ نشانے دیکھےہم کو پڑھنا تھا کتابوں کو مگر اے دنیا!تیری محفل میں کئی تلخ فسانے دیکھے 03007396179