فین کلب پیج کے تمام فالورز سے گزارش ہے کہ جتنے بھی گیت یہاں لکھ کر اپلوڈ کئیے گئے ہیں ان میں کچھ تحریری نقائص اور املا کی غلطیاں رہ گئی ہیں جو کہ اردو اور سرائیکی زبان پر عبور حاصل نہ ہونے کا سبب ہیں۔ جب یہ گیت اپلوڈ کئیے گئے اس وقت اصلاح کے لئیے وقت اور ذریعہ میسر نہیں تھا کہ غلطی کو دور کیا جاسکتا۔ اس لئیے جہاں کوئی غلطی نظر آئے اسکی نشاندھی ضرور فرما دیں۔ شکریہ